حضرت میاں جمیل احمدشرقپوری نقشبندی مجددی رحمۃ اللہ علیہ

مساجدکاقیام > صفحہ 1

 

حضورنبی کریم ﷺکی سنت پر عمل کرتے ہوئے اور حضرت شیرِربّانی رحمۃ اللہ علیہ کی روایت کو قائم رکھتے ہوئے حضرت صاحبزادہ میاں جمیل احمد شرقپوری نقشبندی مجددی رحمۃ اللہ علیہ، سجادہ نشین آستانہ عالیہ شیرِربّانی شرقپور شریف نے بھی بے شمار مساجد تعمیرکروائی ہیں۔ مصدقہ معلومات کے مطابق آپ کی تعمیرکردہ مساجداندرون وبیرون ملک تعمیرہوئیں، کی تعداد100 کے لگ بھگ ہے ۔ جن میں سے چند کے نام درج ذیل ہیں:
1۔جامع مسجد شیر ربانی ،محلہ شیر ربانی ،شرقپور شریف
2۔جامع مسجد شیر ربانی ،عقب سول ہسپتال ،شرقپور شریف
3۔جامع مسجد شیر ربانی ،اکبر روڈ وسن پورہ ،لاہور
4۔جامع مسجد شیرِربّانی،غوث پارک ،باغبانپورہ ، لاہور
5۔جامع مسجدقادریہ شیر ربانی ،21۔ایکڑسکیم ،نیو مزنگ، سمن آباد،لاہور
6۔جامع مسجدشیر ربانی ،ساندہ کلاں، لاہور
7۔جامع مسجد شیر ربانی ، چونگی امر سدھو، لاہور
8۔جامع مسجد شیر ربانی ، موضع گیڈری نزد کھرڑیانوالہ ،ضلع فیصل آباد 
9۔جامع مسجد شیر ربانی ،سلطان ٹاؤن ، فیصل آباد
10۔جامع مسجد شیر ربانی ، شاہدرہ ٹاؤن،لاہور
11۔جامع مسجد شیر ربانی ،نزد چونگی نمبر 9۔خانیوال روڈ،ملتان
12۔جامع مسجد شیر ربانی،محلہ منیرآباد،گلزار کالونی ، فیصل آباد
13۔جامع مسجد شیر ربانی ، چک نمبر23۔ضلع وہاڑی 
14۔جامع مسجد شیر ربانی ، فیصل آباد
15۔جامع مسجد شیر ربانی،گرہ کوڑا،تحصیل ٹانک ،ضلع ڈیرہ اسماعیل خان 
16۔جامع مسجدشیر ربانی ، پھالیہ ،گجرات 
17۔جامع مسجد شیر ربانی ، 9چک ، لیاقت پور ، ضلع رحیم یار خان
18۔جامع مسجد شیر ربانی، چک نمبر8/DNB،نزد تیرہ ہزار(یزمان) 
19۔جامع مسجد شیر ربانی ، گیائیں گجراں، ضلع کوٹلی ، آزاد کشمیر۔ 
20۔جامع مسجد شیر ربانی ، سیکٹر ایف 9، اسلام آباد
21۔جامع مسجد شیر ربانی، الامین پلازہ ، صدر ، راولپنڈی
22۔جامع مسجد شیر ربانی، عقب گوراقبرستا ن ،نزد ملٹری ہسپتال ، راولپنڈی
23۔جامع مسجد شیر ربانی ، قلعہ سوجان سنگھ، نزد خانقاہ ڈوگراں، ضلع شیخو پورہ
24۔جامع مسجد شیر ربانی ، جھبراں، ضلع شیخو پورہ 
25۔جامع مسجد شیر ربانی ، محلہ رسول پورہ ۔شیخو پورہ
26۔جامع مسجد شیر ربانی، اڈہ شیرپاک ، صادق آباد
27۔جامع مسجد شیرربانی، سمندری ، ضلع فیصل آباد
28۔جامع مسجد شیر ربانی، موہلن وال ،لاہور 
29۔جامع مسجد شیر ربانی،پشاور
30۔جامع مسجدشیر ربانی ، بھوئے وال ، نزد شرقپور شریف۔
31َََ۔جامع مسجد شیر ربانی ، گوجرانوالہ روڈتھابل، ضلع شیخوپورہ۔
32َ۔جامع مسجد شیر ربانی ، موضع دندیاں کالا خطائی روڈ، ضلع شیخوپورہ۔
33۔جامع مسجد غوثیہ شیر ربانی،چوک پھلرون،ضلع شیخو پورہ۔
34۔جامع مسجدشیرربانی، سیکٹرایف9،اسلام آباد
35۔مسجدشیرربانی،موضع مادہوداس، منڈی فیض آباد،ضلع ننکانہ صاحب
رباطِ شیرربانی رحمۃ اللہ علیہ کاقیام