آپ کے اجدادِ عظاّم کا اصل وطن افغانستان تھا۔ جب اسلامی فتوحات نے معراج ترقی پر قدم رکھا تو افغانستان کے بہت سے شریف گھرانے پنجاب و ہندوستان میں آ بسے۔ چنانچہ حضرت میاں صاحب رحمۃ اللہ علیہ کے اجداد پہلے دیپالپور میں مقیم ہوئے۔ پھر زمانہ کے انقلاب نے اس خاندان کے چند بزرگوں کو شہر قصور میں پناہ لینے پر مجبُور کیا۔
آپ ؒ کے جا نشینوں ، برادر حقیقی اور انکے صاحبزادگان کے مختصر حالات درج ذیل ہیں:
ثانی لاثانی حضرت میاں غلام اللہ شرقپوری رحمۃ اللہ علیہ
حضرت میاں غلام احمد شرقپوری نقشبندی مجددی رحمۃ اللہ علیہ
حضرت میاں جمیل احمدشرقپوری نقشبندی مجددی رحمۃ اللہ علیہ
صاحبزادہ میاں خلیل احمدشرقپوری نقشبندی مجددی رحمۃ اللہ علیہ
صاحبزادہ میاں سعید احمد شرقپوری نقشبندی مجددی مد ظلہ العا لٰی
صاحبزادہ میاں جلیل احمد شرقپوری نقشبندی مجددی مد ظلہ العا لٰی
صاحبزادہ میاں ولید احمد شرقپوری نقشبندی مجددی مد ظلہ العا لٰی
صاحبزادہ میاں محمد صا لح شرقپوری نقشبندی مجددی مد ظلہ العا لٰی