نوٹ : تاریخ مقررکرنےکی خاطرصفرکامہینہ 29 دن کا شمارکیاجاتاہے۔ |
3,2,1 ربیع الاول شریف |
سالانہ عرس مبارک اعلٰی حضرت میاں شیرمحمدشرقپوری رحمۃ اللہ علیہ |
نوٹ: آخری دعاقبل ازظہر18اکتوبرکوہوتی ہے |
18,17اکتوبر |
سالانہ عرس مبارک ثانی لا ثانی حضرت میاں غلام اللہ شرقپوری نقشبندی مجددی رحمۃ اللہ علیہ وفخرالمشائخ حضرت میاں جمیل احمد صاحب شرقپوری رحمۃ اللہ علیہ |
|
ربیع الاوؔل شریف کے تیسرےجمعتہ المبارک کودعا قبل ازنمازِجمعہ ہوتی ہے۔ |
سالانہ عرس مبارک درویشِ کامل میاں خلیل احمد صاحب نقشبندی مجددی رحمۃ اللہ علیہ |
نوٹ: اختتامی دعا قبل ازنمازِظہرہوتی ہے |
28,27 صفرالمظفر |
حضرت امام ربانی مجددالف ثانی شیخ احمد سرہندی فاروقی رحمۃ اللہ علیہ کاسالانہ عرس مبارک |
نوٹ: اختتامی دعا قبل ازنمازِظہرہوتی ہے۔ |
ماہِ ذیقعدکےپہلےاتورصبح9بجےقبل ازنمازظہر |
سالانہ یومِ فخرالمشائخ |