ما ہنامہ نور اسلام

منتخب مضامین

ماہنامہ نور اسلام کا اجراء فخرالمشائخ حضرت میاں جمیل احمد نقشبندی مجددی شرقپوری رحمۃاللہ علیہ نے 1955ء میں کیا۔ الحمدللہ یہ ماہنامہ پورےعالم اسلام میں تحریک نقشبندیہ مجددیہ کا حقیقی ترجمان ہے۔ اسکااپنا ایک اسلوب اور طریقہ کار ہے۔ ہرماہ کا تازہ شمارہ یہاں آن لاین پڑہیں اوردوسروں کو پڑہنے کی ترغیب دیں۔ گھر پر منگوانے کے لیے رابطہ کریں۔