اقوالِ اعلٰی حضرت شیر ربانی رحمۃ اللہ علیہ
نجات کے لیے ضروری ہے زبان سے اقرار اور دل سے تصدیق کرنے کے بعد اللہ تعالیٰ کے احکامات اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم ک...
نام کی مسلمانی کسی کام کی نہیں۔ مسلمان کے گھر پیدا ہو جانا کوئی ذریعہ نجات نہیں محض کلمہ پڑھ لینا ہی کافی نہیں۔
حشر کے دن نیک اور بد دونوں پریشان ہوں گے نیک اس لیے کہ اور نیکیاں کیوں نہ کیں اور بد اس لیے کہ توبہ کیوں نہ کی۔