حضرت میاں جمیل احمدشرقپوری نقشبندی مجددی رحمۃ اللہ علیہ

نام مبارک > صفحہ 1

 

کسی نے حضرت ثانی لاثانی صاحب رحمۃ اللہ علیہ سے عرض کی:’’یہ بچہ توجمیل ہے‘‘۔ آپ نے اس سے فوراًفرمایا:’’جمیل توصرف احمد کی ذات ہے‘‘۔ چنانچہ جمیل اوراحمدکے مرکب سے شہزادے کانام’’جمیل احمد‘‘رکھاگیا۔ حضرت میاں جمیل احمد رحمہ اللہ تعالیٰ واقعی اسم بامسمٰی(مظہرجمال احمد ﷺ) تھے۔ والدصاحب کانام حضرت میاں غلام اللہ رحمۃ اللہ علیہ اورداداجان کانام حضرت میاں عزیزالدین رحمۃ اللہ علیہ تھا۔