حاجی محمداسلم کابیان ہے کہ حضرت صاحبزادہ میاں جمیل احمدشرقپوری رحمۃاللہ علیہ نے مدینہ طیبہ میں ایک بار بدوو ں(دیہاتی لوگوں)کی دعوت فرمائی۔ آپ نے ان کے ذوق اور مزاج کے مطابق سالم بکرے روسٹ کرائے۔ بدووں نے اپنی پسند کاکھاناکھاکربڑی فرحت ومسرت کااظہارکیا۔