اے اللہ!کتاب ’’فخرالمشائخ حضرت میاں جمیل احمد شرقپوری نقشبندی مجددی رحمۃاللہ علیہ کاتعارف‘‘ چھپواکرمفت تقسیم کرنے کا جو اجر و ثواب تیری بارگاہ بلندوبالاسے حاصل ہواہے، اسے بحضور سرور کائنات فخرموجودات حضرت محمد مصطفٰے احمدمجتبیٰ وجہ تخلیق کائنات صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖٖٖ وَاَصْحَابِہٖٖٖ وَسَلَّمْ کی خدمت اقدس میں بطور نذرانہ عقیدت پیش کرتے ہیں، اسے اپنی بارگاہِ عالیہ میں مقبول و منظور فرما کر ثواب دارین سے نواز۔