سالانہ پروگرام

سالانہ پروگرام

نوٹ : تاریخ مقررکرنےکی خاطرصفرکامہینہ 29 دن کا شمارکیاجاتاہے۔ 3,2,1 ربیع الاول شریف سالانہ عرس مبارک اعلٰی حضرت میاں شیرمحمدشرقپوری رحمۃ اللہ علیہ
نوٹ: آخری دعاقبل ازظہر18اکتوبرکوہوتی ہے 18,17اکتوبر سالانہ عرس مبارک ثانی لا ثانی حضرت میاں غلام اللہ شرقپوری نقشبندی مجددی رحمۃ اللہ علیہ وفخرالمشائخ حضرت میاں جمیل احمد صاحب شرقپوری رحمۃ اللہ علیہ
  ربیع الاوؔل شریف کے تیسرےجمعتہ المبارک کودعا قبل ازنمازِجمعہ ہوتی ہے۔ سالانہ عرس مبارک درویشِ کامل میاں خلیل احمد صاحب نقشبندی مجددی رحمۃ اللہ علیہ
نوٹ: اختتامی دعا قبل ازنمازِظہرہوتی ہے 28,27 صفرالمظفر حضرت امام ربانی مجددالف ثانی شیخ احمد سرہندی فاروقی رحمۃ اللہ علیہ کاسالانہ عرس مبارک
نوٹ: اختتامی دعا قبل ازنمازِظہرہوتی ہے۔ ماہِ ذیقعدکےپہلےاتورصبح9بجےقبل ازنمازظہر سالانہ یومِ فخرالمشائخ