سنت مصطفےٰ ﷺکی پیروی کرتے ہوئے پیدائش کے ساتویں روز حضرت میاں جمیل احمدشرقپوری رحمہ اللہ تعالیٰ کاعقیقہ کیاگیااورختنہ کیاگیا۔ آپ کاختنہ لالہ غلام محمدحجام نے کیا۔ یہی لالہ غلام محمد حجام قبلہ حضرت شیرربانی رحمۃ اللہ علیہ اور حضرت ثانی لاثانی رحمۃ اللہ علیہ کی حجامت بھی بنایاکرتاتھا۔