نور اسلام - دسمبر -2018

آئینہ سیرت النبی ﷺ > صفحہ 4

 

بمقابلہ 

تاریخ و سن ھ 

تعداد مجاہدین

نام غزوہ

       
انسداد قافلہ قریش ۲ ؁ ھ ۷۰ ابواء (دوان)
انسداد قافلہ قریش ۲ ؁ ھ ۲۰۰ بواط
تعاقب کرزبن جابر ڈاکو ۲ ؁ ھ ۷۰ سفوان
برائے معاہدہ قبائل ینبوع  ۲ ؁ ھ ۱۵۰ ذی العشیرہ
کفار قریش تعداد تقریباً ایک ہزار ۱۷ رمضان ۲ ؁ھ ۳۱۳ بدرالکبریٰ
قبائل یہود شوال ۲ ؁ ھ ۔۔ بنو قینقاع
تعاقب صخربن حرب اموی شوال ۲ ؁ ھ ۲۰۰ السویق 
قبیلہ بنو سلیم یاغطفان محر م ۳ ؁ ھ ۲۰۰ بنو سلیم
بنو ثعلبہ ۔۔بنو محارب ربیع الاول ۳ ؁ھ ۴۵۰ اسوار غطفان انمار
مدینہ سے تین میل کفار عرب ۶ شوال ۳ ؁ ھ ۶۵۰ احد
احد کے دوسرے دن تعاقب دشمن  ۷ شوال ۳ ؁ ھ  ۶۴۰ حمراء الاسد 
یہودی قبیلہ کا تعاقب  ربیع الاول ۴ ؁ھ ۔۔ بنو نضیر 
انسداد قبیلہ قریش
ذی قصدہ ۴ ؁ھ 
۱۵۱۰ بدراخریٰ
مختلف قبائل عرب
ربیع الاول ۵ ؁ھ 
۱۰۰۰ دومتہ الجندل
بنو مصطلق کا انسداد
۳ شعبان ۵ ؁ھ
۔۔ مریسیع
سردار ان وقبائل یہود
شوال ۔ذی قعدہ
۳۰۰۰ خندق(احزاب)
یہودی قبیلہ بنو قریظہ
۵ ھ
۔۔ بنوقطریظہ
اہل رجیح قاتلین مبلغ السلام
ذوالحجہ ۵ ؁ ھ
۱۲۰۰ اسواد بنی لحیان
ڈاکوؤں کے خلاف
ربیع الاول ۶ ؁ ھ
۵۰۰ ذی قرد (غابہ)
قریش مکہ ۔صالخین عمرہ
ربیع الثانی ۶ ؁ ھ
۱۴۰۰ حدیبیہ
یہودی قبائل
محرم۷ھ
۱۴۲۰ خیبر
یہودی قبائل
محرم۷ھ
۳۸۲ وادی القریٰ
مختلف قبائل
۱۰محرم
۴۰۰ ذات الرفاع
قریش
رمضان ۸ ؁ ھ
۱۰۰۰۰ فتح مکہ 
مختلف قبائل
شوال ۸ ؁ھ
۱۲۰۰ حنین
مختلف قبائل
شوال ۸ ؁ھ
۱۲۰۰۰ طائف
افواج مہرقل،قیصر روم کا انسداد
رجب ۹ ؁ھ 
۔۔ تبوک