مختصر تذکرہ ثانی لاثانی حضرت میاں غلام اللہ شرقپوری رحمۃ اللہ علیہ

انتساب > صفحہ 1

بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِِِ الرَّحِیْمِ ط
سُبْحٰنَ الَّذِیْٓ اَسْرٰی بِعَبْدِہٖ

حضور سرور کائنات فخرموجودات حضرت محمد مصطفٰے احمد مجتبٰی وجہ تخلیق کائنات
صَلَّی اللّٰہُ عَلیٰ حَبِیْہٖٖٖٖ سَیْدِنَا مُحَمَّدٍٍٍوَّاٰلِہٖٖٖ وَاَصْحَابِہٖٖٖٖ وَسَلَّمْ 
کے نام جوتمام جہانوں کے لیے رحمت بنا کر بھیجے گئے۔

گرقبُول افتدزہے عزوشرف

الحمد للّٰہ رب العالمین