اغراض و مقاصد

اغراض و مقاصد

* ماہانہ و ہفتہ وار اصلا حی پروگرام ۔

* ولی کامل اعلٰی حضرت حضورشیرِربانیؒ کے مشن کے مطابق دنیا بھرمیں حضورعلیہ الصلٰوۃ و سلام کی سنتؔوں کے پیغام کو عام کرنا۔

* بزرگانِ دین اولیا و کرام کی دین اسلام کے بارے میں خدمات کو اجاگر کرنا۔

* دارالمبلؔغین اور جامعہ کی عمارات کو جدیدتقاضوں کے مطابق تعمیر کروانا۔

* دینی تعلیم کے ساتھ ساتھ عصری تعلیم کا اہتمام کرنا۔

* ضلع و تحصیل کی سطح پر ماہانہ محافل ذکر و درود شریف کا انعقاد کرنا۔

* دنیا بھر میں قائم آستانہ عالیہ شرقپورشریف کے زیر سایہ مساجدومدارس کی معاونت ونگرانی کرنا۔ اورضرورت کے مطابق نئےعلاقوں میں نئی مساجد اور مدارس قائم کرنا۔